لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دیدیا

لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دیدیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے شمیم اختر نامی شہری کو ملزم حسن رضا کی جانب سے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ جو بعد میں ڈس آ نر ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں