خاتون بیٹے سمیت اغوا

خاتون بیٹے سمیت اغوا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو چار سالہ بیٹے سمیت اغوا کرلیاگیا۔تھانہ ڈی ٹائپ کالونی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے علامہ اقبال کالونی کے۔

 رہائشی وقاص نے بتایا کہ اسکی اہلیہ فاخرہ بی بی اور 4سالہ بیٹے احمد کو ملزم کی جانب سے مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں