ساندہ: 2منشیات فروش گرفتار

ساندہ: 2منشیات فروش گرفتار

لا ہو ر( کر ائم رپو رٹر)ایس ایچ او ساندہ رضوان خاں نے کارروائی کرتے ہوئے 2 منشیات فروش گرفتار کر لئے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ملزموں وارث اور شہزاد لاہور کے مختلف علاقوں میں منشیات فروخت کرتے تھے ۔ منشیات فروشوں کے قبضے سے مجموعی طور پر 2 کلو 820 گرام چرس برآمد کر لی، ملزموں کے خلاف مقدمہ درج ،مزید تفتیش جاری ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں