نازیبا حرکات کی ویڈیو وائرل کرنے والانوجوان گرفتار

نازیبا حرکات کی ویڈیو وائرل  کرنے والانوجوان گرفتار

قصور(نمائندہ دنیا) پولیس تھانہ منڈی عثمانوالہ نے نازیبا حرکات کی ویڈیو وائرل کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا۔۔۔

کسی نامعلوم شخص نے پولیس کو بتایا کہ سوشل میڈیا پر ایک فحش حرکات کی ویڈیو چل رہی ہے ، جس کے متعلق پتہ جوئی کرنے پر معلوم ہوا کہ روڈے کے رہائشی یاسر اور علی آپس میں کلاس فیلو ہیں، انہوں نے 6ماہ قبل بھاگو کے آرائیاں کی رہائشی نجی کالج کی سیکنڈ ائیر کی طالبہ 19سالہ (م) کے ساتھ نجی فارمیسی میں ویڈیو بنائی،پولیس یاسر کے بھائی کو گرفتار کرکے مصروف کارروائی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں