میلسی شادی شدہ خاتون سے اغوا کے بعد زیادتی

میلسی شادی شدہ خاتون  سے اغوا کے بعد زیادتی

میلسی (نامہ نگار )شادی شدہ خاتون کے ساتھ اوباش کی زبردستی جنسی زیادتی۔تفصیل کے مطابق موضع ٹھل عبداللہ کے نسیم عباس کی بیوی ‘‘ک’’ کو۔۔۔

اوباش عمران نے اپنے ساتھی کے ہمراہ اغوا کرلیا اور نامعلوم مقام پر عمران نے اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنادیا جہاں سے فرار ہوکر متاثرہ خاتون گھر پہنچی اور شوہر کو تفصیل بتائی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں