مین شاہراہ پر دکان لگاکر ٹریفک بلاک کرنے والے شہری کے خلاف مقدمہ

مین شاہراہ پر دکان لگاکر ٹریفک بلاک  کرنے والے شہری کے خلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مین شاہراہ پر دکان لگاکر ٹریفک بلاک کرنے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے بولے دی جھگی کے قریب پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مین شاہراہ پر کرسیاں ٹیبل لگاکر کام کرنے والے شہری ہارون کو حراست میں لے لیا۔ جو ٹریفک کی روانی میں مسائل پیدا کررہا تھا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں