مخبوط الحواس نوجوان کو اغوا کرلیاگیا

مخبوط الحواس نوجوان کو اغوا کرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مخبوط الحواس نوجوان کو مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا۔تھانہ صدر کے علاقے چک نمبر 225رب میں۔

 شفیق نامی شہری نے پولیس کوبتایا کہ اسکے 25 سالہ مخبوط الحواس بھائی غلام سرور کو نامعلوم ملز موں کی جانب سے مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں