سابقہ رنجش ،خاتون کو فائرنگ کرکے لہولہان کردیاگیا

سابقہ رنجش ،خاتون کو فائرنگ کرکے لہولہان کردیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر خاتون کو فائرنگ کرکے لہولہان کردیاگیا۔تھانہ صدرکے علاقے پنج تن روڈ پر اشفاق نامی شہری کی جانب سے پولیس ۔

کوبتایا گیا کہ اسکی اہلیہ کو ملزم ناصر اوراسکے دیگر ساتھیوں کی جانب سے مبینہ طور پر قابو کرلیاگیااور تشدد کانشانہ بنانے کے ساتھ فائرنگ کرکے لہولہان کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کار روائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں