کھلا پٹرول فروخت کرنے والا دکاندار پکڑا گیا

کھلا پٹرول فروخت  کرنے والا دکاندار پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کوحراست میں لے لیاگیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقے میلاد روڈ پریس نے۔

 کارر وائی کرتے ہوئے دکاندار اویس کو حراست میں لے لیا۔ جو کھلا پٹرول پٹرول فروخت کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں