گن پوائنٹ پر شہری کو ہراساں کیا جانے لگا

گن پوائنٹ پر شہری کو  ہراساں کیا جانے لگا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گن پوائنٹ پر شہری کو ہراساں و پریشان کیا جانے لگا۔تھانہ نشاط آباد کے علاقے چک نمبر 100ج ب میں رمضان نامی شہری نے۔۔۔

 پولیس کوبتایا کہ ملزما ن کی جانب سے اسے گن پوائنٹ پر قابو کرلیاگیااور تشدد کانشانہ بنانے کے ساتھ جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے ہوئے ہراساں و پریشان کیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں