بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے پر شہری زیر حراست

بغیر لائسنس ڈرائیونگ  کرنے پر شہری زیر حراست

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کوحراست میں لے لیاگیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقے گھنٹہ گھر چوک میں پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کوحراست میں لے لیاگیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقے گھنٹہ گھر چوک میں پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں