جواں سالہ لڑکی کو اغوا کے بعد زیادتی کانشانہ بنا دیاگیا

جواں سالہ لڑکی کو اغوا کے  بعد زیادتی کانشانہ بنا دیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طورپر اغوا کے بعد زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ رضا آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے عباس نگر کے رہائشی علی نے پولیس کوبتایا کہ اسکی جواں سالہ بھتیجی کو ملزم کی جانب سے مبینہ طورپر گھر سے اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں