پولیس نے منشیات فروشوں کو حراست میں لے لیا

پولیس نے منشیات فروشوں  کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے منشیات فروشوں کو حراست میں لیکر منشیات برآمد کرلیں۔

تھانہ ملت ٹائون کے علاقے آفریدی چوک میں پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لیکر 60 لٹر شراب برآمد کرلی۔ جبکہ گوکھوال کے قریب ملزم کو حراست میں لیکر اسکے قبضے سے 1620 گرام چرس برآمد کرلی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں