دوران ڈرائیونگ غفلت 2افراد گرفتار

دوران ڈرائیونگ غفلت 2افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے پر دو افراد کو حراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے اقبال سٹیڈیم کے قریب پولیس نے کارر وائیاں کرتے ہوئے دوران ڈرائیو نگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے دو افراد کوحراست میں لیکر انکے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں