کمسن لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

کمسن لڑکی کو مبینہ زیادتی  کا نشانہ بنا دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکی کو مبینہ طورپر زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ نشاط آبادکے علاقے فاروق ٹائون کے۔۔۔

 رہائشی فیض نے پولیس کوبتایا کہ اسکی کمسن بیٹی کو ملزم کی جانب سے مبینہ طورپر قابو کرلیاگیااور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے فرا رہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں