گھر گھس کر میاں بیوی اور بیٹی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

گھر گھس کر میاں بیوی اور بیٹی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلح افراد کی جانب سے گھر میں گھس کر میاں بیوی کو بیٹی سمیت قابو کرکے تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ روشن والا کے علاقے چک نمبر 251رب شفیق نامی شہری نے پولیس کوبتایا کہ وہ اپنی اہلیہ اور بیٹی کے ہمراہ گھر میں موجود تھی کہ اس دوران ملز موں کی جانب سے انہیں قابو کرلیاگیااور تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں