ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالا شہری گرفتار

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالا شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کوحراست میں لے لیاگیا۔ چک نمبر 114 ج ب میں پولیس نے مشارف کو حراست میں لے لیا۔ جسنے جھوٹی کال کرتے ہوئے پولیس کو گمراہ کیا۔

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کوحراست میں لے لیاگیا۔ چک نمبر 114 ج ب میں پولیس نے مشارف  کو حراست میں لے لیا۔ جسنے جھوٹی کال کرتے ہوئے پولیس کو گمراہ کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں