لاکھوں روپے کا بو گس چیک دیدیا

 لاکھوں روپے کا بو گس چیک دیدیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں عتیق الرحمن کو ملزم سعید کی جانب سے کاروباری لین دین کے دوران ساڑھے 26 لاکھ روپے مالیت کا چیک دے دیاگیا۔ جو بعد میں ڈس آنر ہوگیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں عتیق الرحمن کو ملزم سعید کی جانب سے کاروباری لین دین کے دوران ساڑھے 26 لاکھ روپے مالیت کا چیک دے دیاگیا۔ جو بعد میں ڈس آنر ہوگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں