تیز رفتاری سے گاڑی چلانے پر شہری کے خلاف مقدمہ درج

تیز رفتاری سے گاڑی چلانے پر  شہری کے خلاف مقدمہ درج

کمالیہ(نمائندہ خصوصی )تیز رفتاری اور لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔۔۔

ٹریفک وارڈن سرفراز امیر نے دوران ڈیوٹی کارروائی کرتے ہوئے ڈرائیور ذوالفقار علی کے خلاف تیز رفتاری اور لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرنے اور دھواں چھوڑتی گاڑی چلا کر ماحول کو آلودہ کرنے کے جر م میں تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں