گوالمنڈی: شہریوں کو لوٹنے والا2رکنی گینگ گرفتار

گوالمنڈی: شہریوں کو  لوٹنے والا2رکنی گینگ گرفتار

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)گوالمنڈی چوکی میو ہسپتال پولیس نے اسلحہ کے زور پر شہریوں کو لوٹنے والا دو رکنی گینگ گرفتار کر لیا،ملزم شاہراہ عام پر شہریوں سے لوٹ مار کرتے تھے ۔

ان سے موٹر سائیکل ،ایک لاکھ نقد رقم، 4 موبائل فون اور 2 پستول برآمدکر لئے گئے ، گرفتار ملزموں میں عبداللہ اور حسن شامل ہیں،ان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں