غازی آباد: 18 سالہ لڑکی سے زیادتی ،ملزم گرفتار

غازی آباد: 18 سالہ لڑکی  سے زیادتی ،ملزم گرفتار

لاہور(کر ائم رپو رٹر) غازی آباد پولیس نے 18 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔

ملزم فیصل خالد نے گھر میں زبردستی داخل ہوکر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا ۔ملزم نے لڑکی کو ڈرایا دھمکایا کہ اگر تم نے کسی کو بتایا تو تمہارے ساتھ بہت برا سلوک ہوگا۔پولیس نے متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں