5سالہ بچی ٹرک کے نیچے آ کر جاں بحق

5سالہ بچی ٹرک  کے نیچے آ کر جاں بحق

پاکپتن،عارفوالا (خبرنگار،تحصیل رپورٹر) ساہیوال روڈ پر محلہ اقبال نگر کے قریب سی این جی پمپ کے سامنے 5 سالہ بچی نور فاطمہ سڑک پار کرتے ہوئے۔۔

 ٹرک کے نیچے آکر جاں بحق ہوگئی،  ریسکیو1122 نے لاش کو ورثاکے حوالے کر دیا،  ٹرک ڈرائیور کو عوام نے موقع پر پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں