گھر میں کرنٹ لگنے سے 20 سالہ نوجوان جاں بحق

گھر میں کرنٹ لگنے سے  20 سالہ نوجوان جاں بحق

کسووال (نمائندہ خصوصی )کرنٹ لگنے سے 20 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا ۔

تفصیلات کے مطابق عثمان عرف شانی سکنہ 95 بارہ ایل جو کہ 95 بارہ ایل بیس لائن پر رہائش پذیر ہے گھر میں بجلی کے ٹوٹے ہوئے تار ٹھیک کر رہا تھا کہ کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی دم توڑ گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں