بوگس نمبرپلیٹ لگانے والا گرفتار

بوگس نمبرپلیٹ لگانے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)بوگس نمبرپلیٹ لگا کر گھومتا منچلا پکڑاگیا۔

تھانہ ترکھانی کے علاقہ 226 گ ب میںپولیس نے نوجوان ابرار کو روکا جو موٹرسائیکل پر سبز نمبر پلیٹ لگا کر خود کو سرکاری ملازم ظاہر کررہا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں