نوسر باز نے شہری کو موبائل فون سے محروم کردیا

نوسر باز نے شہری کو  موبائل فون سے محروم کردیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)مسافر بن کر رکشہ میں سوار ہونے والے نوسر باز نے شہری کو موبائل فون سے محروم کردیا۔

تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ نواز شریف پارک کے قریب غلام قادر نامی شہری موٹرسائیکل رکشہ پر سوار ہوا اس دوران پہلے سے رکشہ میں موجود نامعلوم شخص نے اسے باتوں میں الجھایا اور اس دوران اس کا موبائل فون نکال کر فرار ہوگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں