نامعلوم ملزمان کال سننے میں مصروف شہری کا فون چھین کر فرار

نامعلوم ملزمان کال سننے میں  مصروف شہری کا فون چھین کر فرار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نامعلوم ملزمان نے کال سنتے شہری کا فون جھپٹ لیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقہ جھال چوک کے۔۔۔

قریب ذیشان حیدر نامی نوجوان سڑک کنارے کھڑا کال سن رہا تھا کہ اس دوران عقب سے موٹر سائیکل پر آنے والے دو ملزمان نے اس سے موبائل فون جھپٹ لیا ، پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں