ہسپتال کے باہر سے شہری کی موٹرسائیکل چوری

ہسپتال کے باہر سے شہری  کی موٹرسائیکل چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہسپتال آئے شہری کی موٹرسائیکل چوری کرلی گئی۔تفصیلات کے مطابق تھا نہ سول لائن کے علاقے۔۔۔

 الائیڈ ہسپتال میں دوائی لینے آیا حسیب نامی شہری موٹرسائیکل کھڑی کرکے ہسپتال کے اندر چلاگیا اس دوران نامعلوم ملزمان نے اسکی موٹرسائیکل چوری کرلی ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں