اوباش شخص نے کمسن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

اوباش شخص نے کمسن بچی  کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اوباش شخص نے 11 سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے۔۔۔

 علاقہ الہی آباد میں مہوش کی 11 سالہ بیٹی (ن) گھر کے باہر کھیل رہی تھی، ملزم قاسم بچی کو چیز دلانے کے بہانے ورغلا کر ساتھ لے گیا اور مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، بچی کے حالت غیرہونے پر ملزم موقع سے فرار ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں