کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کوحراست میں لے لیاگیا

کھلا پٹرول فروخت کرنے والے  دکاندار کوحراست میں لے لیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنیوالے دکاندار کوحراست میں لے لیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ریلبازارکے۔۔۔

 علاقے راجباہ روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے علی رضا نامی شہری کو کھلا پٹرول فروخت کرتے ہوئے حراست میں لیکر اسکے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں