جھوٹی اطلاع ،2 افراد کیخلاف کا رروائی

جھوٹی اطلاع ،2 افراد کیخلاف کا رروائی

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نمائندہ دنیا)ون فائیو پر جھوٹی اطلاع دینے والے 2 افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔ تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ سے پولیس نے عثمان اورتھانہ سٹی پسرور کے علاقہ سے ثقلین کے خلاف کارروائی شروع کر دی ۔

ون فائیو پر جھوٹی اطلاع دینے والے 2 افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔ تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ سے پولیس نے عثمان اورتھانہ سٹی پسرور کے علاقہ سے ثقلین کے خلاف کارروائی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں