منافع خوری پر7 لاکھ سے زائد جرمانہ

منافع خوری پر7 لاکھ سے زائد جرمانہ

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گزشتہ روز 4 ہزار 6 سو 21 کاروائیاں کیں اور 88 خلاف ورزیوں پر 7 لاکھ 46 ہزار 5 سو روپے کے جرمانے عائد، 7 افراد گرفتار اور 1 کاروباری مراکز کو سیل کردیا گیا۔

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گزشتہ روز 4 ہزار 6 سو 21 کاروائیاں کیں اور 88 خلاف ورزیوں پر 7 لاکھ 46 ہزار 5 سو روپے کے جرمانے عائد، 7 افراد گرفتار اور 1 کاروباری مراکز کو سیل کردیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں