مکران حادثے میں جاں بحق لاہور کا رہائشی سپردخاک

مکران حادثے میں جاں بحق  لاہور کا رہائشی سپردخاک

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر) بلوچستان کے علاقے مکران میں پیش آنے والے بس حادثے میں جاں بحق ہونیوالے لاہور کے۔۔۔

رہائشی حسن رضا کی میت کی تدفین میاں منشی ہسپتال کے قریب قبرستان میں کر دی گئی ۔ حسن رضا زیارت کیلئے ایران جا رہا تھا ۔ اہل خانہ کے مطابق وہ چھ بچوں کا والد اور گھر کا واحد کفیل تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں