قتل کے 5اورمقدمات درج ،حسینہ واجد کیخلاف کیسز کی تعداد 71ہوگئی

قتل کے 5اورمقدمات درج ،حسینہ  واجد کیخلاف کیسز کی تعداد 71ہوگئی

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک )بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے خلاف قتل کے مزید 5 مقدمات درج کر لئے گئے ۔۔۔

جسکے بعدسابق وزیراعظم اور عوامی لیگ کی  رہنما کے خلاف 5 اگست کے بعد سے درج مقدمات کی تعداد 71 ہوگئی ۔حالیہ درج ہونے والے قتل کے 5مقدمات ڈھاکہ اور راج شاہی میں درج کئے گئے ہیں جن میں دیگر عوامی لیگ کے رہنما بھی نامزد کئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں