منڈیکی گورائیہ:موٹر سائیکل سواروں کی سڑک کنارے کھڑے شخص پر فائرنگ

منڈیکی گورائیہ:موٹر سائیکل سواروں کی  سڑک کنارے کھڑے شخص پر فائرنگ

منڈیکی گورائیہ،ڈسکہ (نامہ نگار،نمائندہ دنیا )موٹرسائیکل سوار دو افراد کی سڑک کنارے شخص پر فائرنگ ڈسکہ کا۔۔۔

افضل گوجرانوالہ جانے کیلئے بس کے انتظارمیں سڑک کنارے کھڑاتھاکہ اسی دوران موٹرسائیکل سوار دو افرادآگئے اور قتل کردینے کی نیت سے فائرنگ شروع کردی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں