جھوٹی اطلاع ، خاتون کیخلاف مقدمہ

جھوٹی اطلاع ، خاتون کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر )پولیس کوجھوٹی اطلاع دینے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ سے پولیس نے شاہدہ پروین کے خلاف کارروائی شروع کردی۔

پولیس کوجھوٹی اطلاع دینے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ سے پولیس نے شاہدہ پروین کے خلاف کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں