مقدمے کی پیروی سے روکنے کے لئے شہری کو دھمکیاں

مقدمے کی پیروی سے روکنے  کے لئے شہری کو دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ مقدمے کی پیروی سے روکنے کے لئے شہری کو گن پوائنٹ پر قتل کی دھمکیاں دی جانے لگی۔

تھانہ صدر میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے نذیر کالونی کے رہائشی غلام علی نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان کی جانب سے سابقہ مقدمے کی پیروی کرنے سے روکنے کے لئے اسے گن پوائنٹ پر قابو کر لیا اور قتل سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں