خود کو پولیس افسر ظاہر کر کے شہری کو لوٹ لیا

خود کو پولیس افسر ظاہر  کر کے شہری کو لوٹ لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خود کو پولیس افسران ظاہر کر کے شہری سے نوسر بازوں نے نقدی اور ۔

موبائل فون ہتھیا لیا۔تھانہ نشاط آباد کے علاقے چک نمبر7 ج ب میں شہری کو نامعلوم نوسر بازوں نے روک کر خود کو پولیس ملازمین ظاہر کرتے ہوئے تلاشی لینے کے بہانے نقدی اور موبائل فون ہتھیالیا اور قریبی تھانہ پہنچنے کا بول کر موقع سے فرار ہو گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں