سول ہسپتال سے دو مریضوں کے موٹرسائیکل چوری

سول ہسپتال سے دو مریضوں  کے موٹرسائیکل چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سول ہسپتال سے دو مریضوں کے موٹرسائیکل چوری کرلئے گئے ۔تھانہ سول لائن کے علاقے میں قائم سول ہسپتال میں ۔

علاج معالجے کے لئے آئے فاروق اور عمران نامی شہری موٹر سائیکلیں کھڑی کرکے ہسپتال کے اندر چلے گئے ۔ اس دوران نامعلوم ملز موں نے ان کی موٹر سائیکلیں چوری کرلیں۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں