کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر شہری کو حراست میں لے لیا

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی  پر شہری کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے جی ٹی ایس چوک میں پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے نجی ہوٹل سے عرفان کو حراست میں لے لیا۔ جس نے کمرہ کرایہ پر لے رکھا تھا۔ لیکن اس سے متعلق تھانے میں اندراج نہ کروایا گیا تھا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں