نامعلوم ملزم لاکھوں روپے مالیت کا چوری کر کے لے گئے

نامعلوم ملزم لاکھوں روپے  مالیت کا چوری کر کے لے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فیکٹری میں چھت کے راستے داخل ہو کر نامعلوم ملزم لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر کے لے گئے ۔

تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے مراد کالونی میں بلال نامی شہری کی فیکٹری سے نامعلوم چور چھت کے راستے داخل ہوئے اور فیکٹری سے لاکھوں روپے مالیت کی قینچی، کپڑا، سلائی مشین، وولٹ میٹر، پنکھے ، استریاں اور دیگر قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں