ہوائی فائرنگ کرنیوالا پکڑا گیا

ہوائی فائرنگ کرنیوالا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے ڈوگر چوک میں پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے علی افضل نامی شہری کو حراست میں لے لیا۔ جو ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے دیگر شہریوں کے لئے خطرے کا باعث بنا ہوا تھا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے ڈوگر چوک میں پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے علی افضل نامی شہری کو حراست میں لے لیا۔ جو ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے دیگر شہریوں کے لئے خطرے کا باعث بنا ہوا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں