امانت لی گئی رقم خورد برد

 امانت لی گئی رقم خورد برد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات میں امانت لی گئی رقم خورد برد کر لی گئی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چک نمبر 18 ج ب کے۔۔۔

رہائشی عامر علی نے پولیس کو بتایا کہ دو ملزمان کی جانب سے قریبی تعلقات کی بناء پر اس سے لاکھوں روپے مالیت کی رقم بطور امانت حاصل کی بعد ازاں مقرر کردہ وقت پر واپس کرنے کی بجائے خرد برد کر لی گئی، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں