طیفی بٹ بہنوئی قتل کیس، موٹر سائیکل سوار شوٹر کانام اور ایڈریس مل گیا

 طیفی بٹ بہنوئی قتل کیس، موٹر سائیکل  سوار شوٹر کانام اور ایڈریس مل گیا

لاہور (کرائم رپورٹر ) طیفی بٹ کے بہنوئی قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ۔ موٹر سائیکل سوار شوٹر کانام اور ایڈریس مل چل گیا ۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کی گرفتاری کے لئے سی آئی اے کی 3 ٹیمیں روانہ ہو ئی ہیں۔ ملزم کی موبائل سے لوکیشن ٹریس ہو گئی ،موٹر سائیکل کا نمبرچیک کرنے کے لیے ایکسائز سے ڈیٹا لیا گیا ۔پولیس ذرائع کے مطابق باقی شوٹروں کے حوالے سے بھی کافی معلومات مل چکی ہیں ،جیو فینسنگ کے ذریعے کافی مشکوک افراد پر کام ہو رہا ہے ،جلد دیگر ملزموں کو بھی گرفتار کر لیا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں