چنکی پانڈے نے 43سال بعد ڈرائیونگ ٹیسٹ پاس کرلیا

چنکی پانڈے نے 43سال بعد  ڈرائیونگ ٹیسٹ پاس کرلیا

ممبئی(شوبزڈیسک )بالی ووڈ اداکار چنکی پانڈے نے 43 سال بعد آخر کار ڈرائیونگ ٹیسٹ پاس کرلیا۔

، چنکی پانڈے نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ کار میں بیٹھے سٹیئرنگ وہیل کو دونوں ہاتھوں سے پکڑے مسکرا رہے ہیں جبکہ ان کے ساتھ ریجنل ٹرانسپورٹ آفس کا ایک افسر بھی موجود ہے ۔اداکار نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا، ‘43 سال بعد دوبارہ ڈرائیونگ ٹیسٹ دیا، اور آپ یقین نہیں کریں گے ، میں پاس ہوگیا۔ شکریہ RTO ممبئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں