6 سال سے مفرور ملزم سعودی عرب سے گرفتار

 6 سال سے مفرور ملزم  سعودی عرب سے گرفتار

لاہور (کر ائم رپو رٹر) پنجاب پولیس سپیشل آپریشن سیل نے 6 برس سے مفرور اشتہاری کو سعودی عرب سے گرفتار کرلیا ۔

اشتہاری غلام عباس 2018 سے گوجرانوالہ پولیس کو خاتون کے اغوا اور اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب تھا، سعودی پولیس ٹیم نے ملزم کو پاکستان ڈیپورٹ کر دیا، سپیشل آپریشنز سیل کی ٹیم نے ائیر پورٹ سے اشتہاری کو تحویل میں لے لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں