فائر وال کے مالی نقصانات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر فریقین کونوٹس

 فائر وال کے مالی نقصانات کی تفصیلات  کیلئے درخواست پر فریقین کونوٹس

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چودھری محمد اقبال نے سوشل میڈیاکنٹرول کرنے کیلئے فائر وال مینجمنٹ سسٹم کیخلاف درخواست پر سماعت کی۔۔۔

عدالت نے فائر وال سے ہونے والے مالی نقصانات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر فریقین کونوٹس جاری کر دئیے ۔وکیل نے درخواست میں موقف اپنایا فائر وال کی وجہ سے آن لائن کاروبار کرنے والوں کو نقصان پہنچا ، پڑھنے والوں کو شدید مشکلات ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں