2 بجلی چور قابو آ گئے

2 بجلی چور قابو آ گئے

نوشہرہ ورکاں(تحصیل رپورٹر )بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔ گیپکو سرویلنس ٹیم نے محمود ساکن رتہ ورکاں اور احمد یونس ساکن بدورتہ کو بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔

بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔ گیپکو سرویلنس ٹیم نے محمود ساکن رتہ ورکاں اور احمد یونس ساکن بدورتہ کو بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں