91مرتبہ چالان ،گاڑی پکڑ ی گئی

91مرتبہ چالان ،گاڑی پکڑ ی گئی

لاہور (کرائم رپورٹر)ٹریفک پولیس نے ڈیفنس فیز 4سے 91مرتبہ چالان والی گاڑی کو سیف سٹی کیمروں کی مدد سے پکڑ لیا۔ 40ہزار 500روپے جرمانہ کیا گیا۔ گاڑی نے 77مرتبہ ٹریفک سگنل توڑا اور 14دفعہ لین کی خلاف ورزی کی ۔

ٹریفک پولیس نے ڈیفنس فیز 4سے 91مرتبہ چالان والی گاڑی کو سیف سٹی کیمروں کی مدد سے پکڑ لیا۔ 40ہزار 500روپے جرمانہ کیا گیا۔ گاڑی نے 77مرتبہ ٹریفک سگنل توڑا اور 14دفعہ لین کی خلاف ورزی کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں