اسلحے کی نمائش کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا

اسلحے کی نمائش کرنے والے  شہری کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحے کی نمائش کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔تھانہ جھمرہ کے ۔

علاقے چک نمبر 187 رب میں پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے ملزم عمران کو حراست میں لے کر اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا۔ واقعہ کا مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی شروع کردی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں