دوران ڈرائیونگ غفلت شہری کو گرفتار کر لیا

دوران ڈرائیونگ غفلت  شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے تیزاب ملز چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو حراست میں لے کر اس کے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں